تلنگانہ میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت 10 ڈگری سے نیچے | Cold Wave
حیدرآباد: تلنگانہ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں ہفتہ اور اتوار کے دوران کئی اضلاع میں درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس سے نیچے چلا گیا۔ انڈیا...
