سنگارینی نے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے 50 لاکھ بیمہ کی تجویز دی | Worker Insurance
حیدرآباد: سنگارینی کولیریز کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر این بالرام نے بینکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام کنٹریکٹ ملازمین کو 50 لاکھ روپئے تک حادثاتی...
