Read in English  
       

حیدرآباد پولیس کا #SafeRideChallenge مہم کا آغاز، شہریوں کو محفوظ ڈرائیونگ کی تلقین | Hyderabad Traffic Police

حیدرآباد: شہریوں میں محفوظ ڈرائیونگ کا شعور بیدار کرنے کے لیے، حیدرآباد کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے سوشل میڈیا پر ایک نئی مہم #SafeRideChallenge کا آغاز کیا...