محکمہ صحت میں 4,869 ملازمین کے تبادلے مکمل، طبی خدمات بلا تعطل جاری | Healthcare Distribution
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے محکمہ صحت میں تبادلوں کا عمل مکمل کرتے ہوئے 157 مختلف کیڈرز کے 4,869 ملازمین کو نئی تعیناتیاں دی ہیں۔ حکام کے مطابق اس...
