تلنگانہ کا عالمی لاجسٹکس مرکز بننے کا ہدف، سریدھر بابو نے روڈ میپ پیش کر دیا | Logistics Vision
حیدرآباد ۔ وزیر صنعت و آئی ٹی ڈی سریدھر بابو نے کہا ہے کہ تلنگانہ ایک عالمی لاجسٹکس مرکز کے طور پر ابھرنے کے لیے تیزی سے کام کر...
