بدانگ پیٹ میں فوڈ کورٹ میں اچانک آگ، لاکھوں کا نقصان| Badangpet Fire
حیدرآباد: بدانگ پیٹ سرکل کے حدود میں واقع لینن نگر کے ایک فوڈ کورٹ میں اچانک آگ لگنے سے بھاری مالی نقصان ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق، آگ کے...
