آن لائن سٹہ بازی سے تباہی، پوسٹل ملازم نے 15 لاکھ کے قرض کے بعد خودکشی کر لی | Online Betting
حیدرآباد: حیدرآباد کے ونستھلی پورم علاقے میں ایک پوسٹل ملازم نے Online Bettingکے باعث مالی بحران میں مبتلا ہو کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت...