ہفتہ کی رات شدید بارش، شہر میں پانی جمع اور ٹریفک متاثر | Hyderabad Heavy Rain
حیدرآباد: ہفتہ کی رات شہر کے کئی علاقوں میں تیز بارش Hyderabad Heavy Rain کی وجہ سے پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک شدید متاثر ہوئی۔ مدھیرانگر اور میرپیٹ میں...
