ہریش راؤ کا کالیشورم ذخائر فوری بھرنے کا مطالبہ | Kaleshwaram
حیدرآباد: سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے وزیر آبپاشی اُتم کمار ریڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ Kaleshwaramپراجکٹ کے پیکیج-6 کے تحت موٹرس کو فوری شروع کیا جائے تاکہ...
