ریاست میں جدید ڈیجیٹل ڈھانچے کی تیاری تیز، اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے | Data Centres Expansion
حیدرآباد: چیف سیکریٹری کے راماکرشنا راؤ نے سکریٹریٹ میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا جس میں ریاست میں ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے جامع تجاویز تیار کرنے کا...
