بی جے پی کے نام ہوئی کریم نگر میئر سیٹ،چار دن کی سیاسی کشمکش کے بعد میئر عہدہ حاصل | Karimnagar Mayor
حیدرآباد: کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں چار دن کی سیاسی کشمکش کے بعد بی جے پی نے میئر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ بی آر ایس کی جانب...
