بچوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح: محمد علی شبیر،بچوں کے تحفظ سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد| Child Protection
حیدرآباد ۔ کاماریڈی ضلع میں بچوں کے تحفظ اور سلامتی سے متعلق ایک خصوصی بیداری پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضلع انچارج وزیر سیتکا اور حکومتی مشیر محمد...
