سڑک حادثے کے زخمی کو وزیر سریدھر بابو کی فوری طبی امداد فراہم | Sridhar Babu Humanity
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و صنعتیں ڈڈڈلا سری دھر بابو نے بدھ کی شب پداپلی کے قریب ایک سڑک حادثے کے زخمی کو فوری طور پر...
