جڑچرلہ منڈل قومی شاہراہ پر آر ٹی سی بس کا خوفناک حادثہ، 27 سے زائد مسافر زخمی | RTC Accident
حیدرآباد: قومی شاہراہ 44 پر جڑچرلہ منڈل کے ماچارم گاؤں کے قریب آر ٹی سی بس ایک بڑے حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں 27 سے زائد...
