نشے میں ڈرائیونگ کے خلاف حیدرآباد پولیس کا کریک ڈاون ، 343 افراد پکڑے گئے | Drunk Driving
حیدرآباد ۔ حیدرآباد ٹریفک پولیس نے 20 اور 21 مارچ کو جاری دو روزہ خصوصی مہم کے دوران نشے میں ڈرائیونگ کے 343 معاملات درج کیے۔ حکام کے مطابق...
