تلنگانہ کے آر ٹی سی ملازمین کے لیے نئی خوشخبری ، مہنگائی الاؤنس میں اضافہ | DA Hike
حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے آر ٹی سی ملازمین کے لیے مہنگائی الاؤنس میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے 2.1 فیصد اضافہ منظور کیا ہے۔ اس...
