سیر کے دوران نوجوان کرشنا ندی میں بہہ گیا، ماہی گیروں نے بچایا | Krishna river
حیدرآباد: تلنگانہ سے سیر کے لیے آئے نوجوان کا Krishna riverمیں نہاتے وقت بہہ جانا ہفتہ کے روز سنسنی کا باعث بن گیا، تاہم مقامی ماہی گیروں کی بروقت...
