نیٹ پرچہ لیک این ڈی اے حکومت کے لیے شرمناک، کے ٹی آر کا سخت ردعمل، دوبارہ امتحان کا مطالبہ | Exam Leak Crisis
حیدرآباد ۔ بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے ورکنگ صدر کے تارک راما راو (کے ٹی آر) نے نیٹ پرچہ لیک معاملے پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید...
