انٹرمیڈیٹ پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے اطراف سخت پابندیاں نافذ| Exam Security Alert
حیدرآباد ۔ سائبرآباد پولیس نے انٹرمیڈیٹ پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے پیش نظر کمشنریٹ حدود میں قائم امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 163 کے تحت سخت پابندیاں نافذ کر...
