North India Heavy Rains | لینڈ سلائیڈ اور سیلاب سے متعدد ریاستوں میں حالات خراب
حیدرآباد: شمالی ہند میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ North India Heavy Rains کے باعث کئی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی...
