تلنگانہ کے صنعتی علاقوں میں ترقیاتی منصوبے، 37 کروڑ روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری | Industrial Tenders
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل انفراسٹرکچر کارپوریشن نے ریاست کے مختلف صنعتی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ٹینڈرز جاری کر دیے...
