چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ کی میعاد میں مارچ 2026 تک توسیع | Ramakrishna Rao
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف سکریٹری Ramakrishna Raoکی میعاد میں مزید 7 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے جمعہ کے روز باضابطہ احکامات جاری کرتے ہوئے...