Read in English  
       

بزرگ والدین کی حفاظت کے لیے تلنگانہ حکومت کا نیا بل، حیدرآباد پولیس کمشنر وی سی سجنار نے بل کی کردی مضبوط حمایت | Parent Support

حیدرآباد ۔ حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر وی سی سجنار نے مجوزہ والدین سپورٹ بل کی حمایت کرتے ہوئے اسے ایک بڑھتے ہوئے سماجی مسئلے کا ضروری حل قرار دیا...