مادھا پور جھیلوں کی ترقی کا بڑا منصوبہ، دو ماہ کی ڈیڈ لائن جاری | Lake Development
حیدرآباد ۔ حیدرا کے کمشنر اے وی رنگناتھ نے مادھا پور کی جھیلوں کا دورہ کرتے ہوئے حکام کو ترقیاتی کام 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دی...
