جوبلی ہلز ضمنی انتخاب : ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے سے، تمام تیاریاں مکمل | Poll Tally
حیدرآباد: حیدرآباد کے اسمبلی حلقے جوبلی ہلز کے ضمنی انتخاب کے لیے 11 نومبر کو ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے یوسف گوڈہ کے کوٹلا وجئے...
