پونم پربھاکر نے جوبلی ہلز میں 7.8 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا | Jubilee Hills Works
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے ہفتہ کے روز جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں 7.8 کروڑ روپئے مالیت کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ ان Jubilee Hills...
