سنکرانتی پر شہر خالی، بس اڈوں اور ہائی ویز پر غیر معمولی ہجوم | Sankranti Travel
حیدرآباد: سنکرانتی کی تعطیلات اور طویل ویک اینڈ کے باعث ہفتہ کے روز حیدرآباد میں سفر کا دباؤ غیر معمولی حد تک بڑھ گیا۔ ہزاروں خاندان اپنے آبائی علاقوں...
