تلنگانہ نے تنگبھدرا میں اپنے حصے کا پانی مانگ لیا، ریونت ریڈی نے مرکز سے مداخلت کی اپیل کی | Tungabhadra Water Share
حیدرآباد ۔ وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے مرکز سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تلنگانہ کو تنگبھدرا میں اس کا جائز آبی حصہ دلایا جائے...
