کے ٹی آر کا الزام: کانگریس حکومت نے عوامی اعتماد توڑا | Telangana Fare Hike
حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے ورکنگ صدر کے۔ ٹی۔ راماراؤ نے منگل کے روز الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت نے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی...
