تلنگانہ کی جمہوری جدوجہد کو عالمی توجہ، جرمن اراکینِ پارلیمنٹ سے ملاقات | Global Interest
حیدرآباد: تلنگانہ کی جمہوری تحریک اور ریاست کی تیز رفتار ترقی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ بھارت راشٹرا سمیتی کے ایم ایل سی ڈاکٹر شراون...
