تلنگانہ میں بھارت اسکاؤٹس کی توسیع پر زور، گورنر نے نجی اسکولوں کی شمولیت بڑھانے کی ہدایت دی | Scout Growth
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے گورنر شیو پرتاپ شکلا نے ریاست بھر کے نجی اسکولوں میں بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی سرگرمیوں کو مزید وسعت دینے پر زور دیا ہے۔...
