بی جے پی نے تلنگانہ لبریشن ڈے منایا، کانگریس حکومت پر تنقید | Telangana BJP
حیدرآباد: Telangana BJP نے بدھ کے روز پارٹی دفتر میں تلنگانہ لبریشن ڈے منایا۔ اس تقریب کی قیادت مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کی جبکہ ریاستی بی جے...
