تمّلا ناگیشور راؤ کا یوریا قلت پر بی آر ایس احتجاج کو ڈرامہ قرار | Urea shortage
حیدرآباد: ریاستی وزیر زراعت تمّلا ناگیشور راؤ نے جمعہ کے روز بی آر ایس کی Urea shortageپر کی جانے والی احتجاجی تحریک کو “منافقت پر مبنی ڈرامہ” قرار دیا۔...
