تلنگانہ کی عالمی چھلانگ، دنیا کا پہلا گلوبل اے آئی پلیٹ فارم متعارف | AI Hub
حیدرآباد: تلنگانہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے، جہاں دنیا کا پہلا گلوبل اے آئی پروونگ گراؤنڈ 20 جنوری 2026 کو ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر...
