این ایچ 44 پر آر ٹی سی بس الٹ گئی، 20 مسافر زخمی 4 کی حالت نازک | NH44 Accident
حیدرآباد: این ایچ 44 پر جوگولامبا گدوال ضلع کے اٹیکیالہ پاڈو اسٹیج کے قریب آر ٹی سی بس الٹنے سے 20 مسافر زخمی ہو گئے، جن میں 4 کی...
