تلنگانہ ٹی ای ٹی نتائج جاری، 30,649 امیدوار کامیاب قرار | Telangana TET Results
حیدرآباد: تلنگانہ ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (TET) کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں 1,37,429 امیدواروں میں سے 30,649 نے کامیابی حاصل کی ہے۔ ریاستی سکریٹری برائے...