جاکورا-چندور لفٹ اریگیشن منصوبے کا افتتاح، 4470 ایکڑ اراضی کو فائدہ | Irrigation Expansion
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر آبپاشی و شہری رسدات این اتم کمار ریڈی نے بدھ کے روز ضلع نظام آباد کے بانسواڑہ اسمبلی حلقے میں جاکورا-چندور لفٹ اریگیشن منصوبے...
