بی جے پی مسلم کوٹے کی مخالفت پر قائم، کشن ریڈی نے تلنگانہ کے 42 فیصد ریزرویشن بل پر سوال اٹھائے | Muslim quota
حیدرآباد: مرکزی وزیر اور بی جے پی تلنگانہ صدر جی کشن ریڈی نے واضح کیا ہے کہ بی جے پی Muslim quota کی کسی بھی شکل میں مخالفت کرتی...
