تلنگانہ میں یوتھ اینڈ اسپورٹس ویک کا آغاز، نوجوانوں میں صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے پر زور | Youth Fitness Drive
حیدرآباد ۔تلنگانہ میں پرجا پالنا پرگتی پرنالیکا اقدام کے تحت اتوار کے روز تلنگانہ یوتھ اینڈ اسپورٹس ویک کا ریاست بھر میں آغاز ہوگیا۔ حکومت نے نوجوانوں کی شمولیت...
