حیدرآباد ی بیٹیوں نے پھر نام کیا روشن، تین باکسر لڑکیاں قومی مقابلوں کے لیے ہوئیں منتخب | Women Boxing
حیدرآباد: حیدرآباد کی تین نوجوان باکسر لڑکیوں نے پنجاب میں ہونے والی قومی انٹر کالج باکسنگ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ یہ کامیابی انہیں جمعرات کو نظام...
