ووٹر فہرست نظرثانی (ایس آئی آر) مہم پر بی آر ایس کا زور، کے پی وویکانند نے ہر اہل شہری کا نام شامل کرنے کی اپیل کی | Voter Update
حیدرآباد ۔ بی آر ایس لیجسلیچر پارٹی کے وہپ اور رکن اسمبلی کے پی وویکانند نے پارٹی قائدین اور بوتھ سطحی ایجنٹس پر زور دیا ہے کہ خصوصی جامع...
