الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ: بوتھ لیول افسران کے اعزازیہ میں اضافہ | Booth Level Officers
حیدرآباد: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے Booth Level Officers (BLOs) کے سالانہ اعزازیہ کو دوگنا کر دیا ہے، جو کہ 2015 کے بعد پہلی بار کیا گیا اضافہ ہے۔...
