تلنگانہ میں انتخابی فارموں کی تقسیم میں تیزی، 42.33 فیصد ووٹروں تک رسائی | Voter Enumeration
حیدرآباد:۔ تلنگانہ میں خصوصی جامع نظرثانی مہم کے تحت انتخابی فارموں کی تقسیم میں نمایاں تیزی آئی ہے۔ چیف الیکٹورل آفس کے مطابق پہلے 4 دنوں میں 1,43,17,635 انیومریشن...

