امیرپیٹ میں بالاجی گھی اسٹور میں خوفناک آگ، اطراف کی دکان بھی متاثر | Ameerpet Fire
حیدرآباد: بدھ کی رات امیرپیٹ کے مصروف تجارتی علاقے میں واقع بالاجی گھی اسٹور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس سے مقامی رہائشیوں اور راہگیروں میں دہشت پھیل...