وقارآباد میں شوہر کا قتل: بیوی نے ہراسانی سے تنگ آکر گلا گھونٹ دیا | Vikarabad
حیدرآباد: Vikarabadضلع کے مومن پیٹ منڈل کے کیسرا ما گاؤں میں ایک شخص کو اس کی بیوی نے ہراسانی سے تنگ آکر قتل کردیا۔ سب انسپکٹر آراونِد کے مطابق...
