حیدرآباد پولیس کے نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالا | Hyderabad Police Commissioner
حیدرآباد ۔ وی سی سجنار نے منگل کے روز Hyderabad Police Commissioner کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے سی وی آنند کی جگہ یہ منصب سنبھالا ہے۔...
