حیدرآباد میں وساوی کنسٹرکشن کی نالے پر ناجائز تعمیر، ہائیڈرا کی کارروائی | Vasavi
حیدرآباد: حیدرآباد ڈسزاسسٹر ریسپانس اینڈ ایسسٹ پروٹیکشن ایجنسی (HYDRAA) نے وساوی کنسٹرکشن کمپنی کے خلاف غیر قانونی تعمیرات پر سخت کارروائی کی ہے، جس میں اس پر بھرت نگر-کیتھلاپور...
