تلنگانہ میں شجرکاری مہم کا آغاز، 16.06 کروڑ پودے لگانے کا ہدف | Green Mission
حیدرآباد ۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی رنگا ریڈی ضلع کے گرّم گوڑہ ایکو پارک میں ناگالنگم کا پودا لگا کر ’ون مہوتسو 2026 ‘کا افتتاح کریں گے۔ ریاستی...
