میدک میں کسانوں کا یوریا قلت پر احتجاج، ٹریفک جام | Urea shortage
حیدرآباد: میدک ضلع کے شیوم پیٹ منڈل میں کسانوں نے پیر کے روز مسلسل Urea shortageکے خلاف سڑک روکو احتجاج کیا۔ سینکڑوں کسانوں بشمول خواتین نے نرساپور۔تُوپران قومی شاہراہ...
