اندیشری کے نغموں نے تلنگانہ کو اس کی پہچان اور آواز دی ،محمد علی شبیر کا تلنگانہ شاعر کے انتقال پر اظہار تعزیت | Tribute Message
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے معروف شاعر اور نغمہ نگار اندیشری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ...
